نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی سے لڑنے کیلیے پاکستانی ماڈل کو پڑھنا اور اس سے بہت کچھ سیکھنا چاہیے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پاکستانی فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم دہشتگردی کیخلاف پاکستان میں بر سرپیکار ہے تاہم دنیا یہ بات یاد رکھے کہ دہشت گ ...
عاصم باجوہ نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کے واقعات میں 2 بڑے گروہ ’القاعدہ برصغیر‘اور ’کالعدم لشکر جھنگوی‘ شامل ہیں جنہیں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی معاونت حاصل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران القاعدہ برصغیر کے نائب امیر سمیت 97 خطرناک دہشت گ ...
عاصم سلیم باجوہ نے فوجی سربراہ کی مدت میں توسیع پر مبنی خبروں کی سختی سے تردید کی تھی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے فرمانروا نے تجویز دی تھی کہ فوجی اتحاد کی تشکیل نیٹو فوجی اتحاد کی طرح ہونی چاہئے اور انہوں نے اس پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پاکستان سے مدد کا مطالبہ کیا تھا۔
اس فوجی اتحاد کا پرو ...
عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ریڈ زون کی صورت حال پر قابو پانے کے لئے فوج سے مدد مانگی ہے۔
فوجی ترجمان کے مطابق فوج بلانے کا مقصد ریڈ زون کی سیکورٹی یقینی بنانا ہے۔
عاصم باجوہ اور وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ویڈیو جاری کرنے کے لئے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ كلبھوش یادو نے نا امن صوبہ بلوچستان میں بحران پیدا کرنے کے لئے ہندوستنای خفیہ ایجنسی را کے لئے کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
کلبھوشن یادو کو حال ہی میں پاکستان میں گرفتار ک ...
عاصم سلیم باجوہ نے بھی یہ دعوی کیا تھا کہ یادو کو براہ راست اجیت ڈوبھال استعمال کر رہے تھے۔
میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈوبھال کے خلاف الزامات کے سنگین نتائج میں پاکستان اس بات کے لئے مجبور ہو گیا ہے کہ وہ این ایس اے کی سطح کے مذاکرات کے سلسلے میں نظر ثانی کرے جس پر گزشتہ سال اتفاق ہو گیا ...
عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں فوجی آپریشن کے بعد دہشت گرد دوسرے علاقوں کی جانب فرار ہو رہے ہیں اسی لئے فوجی آپریشن کا دائرہ بڑھایا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھاک ہ ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے دہشت گرد صوبہ پنجاب کے جنوبی علاقوں کی جانب فرار کر رہے ہیں۔ فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ر ...
عاصم باجوہ نے ہفتے کو کہا کہ ہندوستانی ڈرون کنٹرول لائن پار کرکے 60 میٹر پاکستان میں داخل ہو گیا تھا تب اسے پاکستانی فوجیوں نے مار گرایا اور اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔
اس درمیان کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوجیوں کی مارٹر گولہ باری میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد میں اس وقت اضافہ ہو کر چار ہوگئی جب زخ ...
عاصم باجوہ کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آف آرمز تعینات کیا گیا۔
لیفٹننٹ جنرل ہمایوں عزیز کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل سی اینڈ آئی ٹی تعینات کیا گیا جبکہ لیفٹننٹ جنرل قاضی اکرام کو جی ایچ کیو میں چیف آف لوجسٹک اسٹاف مقرر کردیا گیا۔ لیفٹننٹ جنرل شیر افگن کو کور کمانڈر بہالپور (31 کور) تعینات کردی ...